Home اہم خبریںبہادر شہری نے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا

بہادر شہری نے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا

by Admin
0 comments
فوٹو: فائل

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بین الصوبائی علاقے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل پر پیش آیا، شناخت پوچھنے پر خودکش حملہ آور نے بوکھلاہٹ میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ 

ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں بہادر شہری لیاقت موقع پر شہید جبکہ حملہ آور خارجی ہلاک ہوگیا۔ شہید لیاقت پاکستان ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خارجی دہشت گرد کا مقصد بین الصوبائی علاقے میں واقع حساس چیک پوسٹ تک پہنچنا تھا، شہری کی بروقت بہادری نے بڑے جانی نقصان کو روک دیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00