Home اہم خبریںافغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں، روس

افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں، روس

by Admin
0 comments

روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان میں اٹھارہ ہزار سے تئیس ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں۔ 

سرگئی شوئیگو کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ان دہشتگردوں کا تعلق بیس سے زائد گروہوں سے ہے اور یہ افغانستان میں آزادانہ طور پر رہ رہے ہیں۔

انہوں نے افغانستان سے دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خدشات پر شدید تشویش ظاہر کی اور کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی رکن ریاستوں کیلئے افغانستان اب بھی بڑی تشویش کا باعث ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00