سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے اشتعال اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا پولیس سیکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانا اور رقص کرنا اسلامی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔
سعودی عرب نے مقدس مقامات اور فلسطینی شہریوں کے خلاف سنگین خلاف ورزیوں پر جوابدہ ٹھہرانے پر زور دیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.