Home اہم خبریںرہائشی زمینیں سرکاری قرار دیکر ضبط، شہریوں کو دوبارہ فروخت کرنے کا قانون نافذ

رہائشی زمینیں سرکاری قرار دیکر ضبط، شہریوں کو دوبارہ فروخت کرنے کا قانون نافذ

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

افغانستان میں طالبان حکومت نے رہائشی زمینوں اور جائیدادوں کو سرکاری ملکیت قرار دے کر ضبط اور دوبارہ فروخت کرنے سے متعلق نیا قانون نافذ کر دیا ہے۔ 

افغان میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت سابقہ مالکانہ حقوق ختم تصور کیے جائیں گے اور زمینیں دوبارہ شہریوں کو فروخت کی جائیں گی۔

رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کو یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ رہائشی بستیوں اور نجی اراضی کو ’سرکاری زمین‘ قرار دے کر اپنے قبضے میں لے سکے گی۔ 

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت پہلے ہی ہزاروں ایکڑ نجی زمین سرکاری جائیداد کے نام پر ضبط کر کے اپنے کنٹرول میں لے چکی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00