اہم خبریںپاکستان آئین ریاست کو چلانے کےلیے ایک ضابطہ کار ہے، اعظم نذیر تارڑ by Admin مئی 16, 2026 written by Admin مئی 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین ریاست کو چلانے کےلیے ایک ضابطہ کار ہے۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت، ایگزیکٹو، عدلیہ سب پابند ہیں کہ آئین کے دائرے میں رہ کر کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق سے متعلق اقدامات کی تکمیل کریں گے۔ بجٹ سے پہلے مناریٹیز کمیشن کام شروع کر دے گا۔ You Might Also Like معرکہ حق نے قومی اعتماد کو نئی جدت دی، افواجِ پاکستان جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار یہ نہیں کہہ سکتے ہم باہر ہوگئے، چانس ختم نہیں ہوا: سعود شکیل دنیا کا سب سے تیز پودا جس کے آگے مرچ بھی پھیکی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایرانی وزیر خارجہ کا جنگ کے امریکا پر منفی معاشی اثرات پر طنز next post روی موہن کا ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا، نم آنکھوں کے ساتھ پریس کانفرنس You may also like Bookmark کانگو میں ایبولا کی نئی وبا، 80 ہلاکتوں کی تصدیق مئی 16, 2026 Bookmark کانگو میں ایبولا کی نئی وبا، 80 ہلاکتوں کی تصدیق مئی 16, 2026 Bookmark وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات مئی 16, 2026 Bookmark امریکی سینیٹر کی بھارتی طلبہ اور حیدرآباد کے ’ویزا مندر‘ پر سخت... مئی 16, 2026 Bookmark ریویو پر آؤٹ لے لیتے تو صورتحال مختلف ہوتی، خرم شہزاد مئی 16, 2026 Bookmark روی موہن کا ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا، نم آنکھوں کے ساتھ... مئی 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.