Home اہم خبریںایمان مزاری، شوہر کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ایمان مزاری، شوہر کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

by Admin
0 comments

ایمان مزاری : فائل فوٹو 

متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر کردی گئیں۔

 ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا سزا معطلی کیس مقرر کرنے کی متفرق درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواستیں مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی۔

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو سزا معطلی درخواستوں پر 2 ہفتے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی، ایمان مزاری اور ہادی علی کے وکلاء نے فیصلے کی کاپی متفرق درخواست کے ساتھ جمع کروا دی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00