Home اہم خبریںاٹلی کا اسرائیلی وزیر کیخلاف پابندیاں لگانے کا مطالبہ

اٹلی کا اسرائیلی وزیر کیخلاف پابندیاں لگانے کا مطالبہ

by Admin
0 comments

اٹلی نے یورپی یونین سے اسرائیلی وزیر بن گویر کے خلاف پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا۔

اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تجانی نے کہا ہے کہ یورپی یونین خارجہ امور سربراہ کایا کالاس سے اسرائیلی وزیر کے خلاف باضابطہ درخواست کی ہے۔

درخواست اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر کے فلوٹیلا ارکان کے ساتھ ناقابل قبول اقدامات کے خلاف کی گئی۔

ای یو خارجہ امور سربراہ کایا کالاس سے یورپی یونین وزرائے خارجہ کی اگلی ملاقات میں اسرائیلی وزیر کے خلاف پابندہوں کو اپنانے کیلئے مباحثہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00