اہم خبریںدنیا آبنائے ہرمز عالمی آبی گزرگاہ نہیں، یہ پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی، ایران by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 40 ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد(فائل فوٹو)۔ ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اپنی پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔ ایرانی نائب اسپیکر علی نیکزاد کے مطابق آبنائے ہرمز پر ایران کا فطری حق ہے، جائز مؤقف پر بہت مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ You Might Also Like آئی سی سی کی سالانہ ٹی 20 رینکنگ آگئی تہران اسٹاک ایکسچینج 80 دن بعد دوبارہ کھل گئی افغانستان اب بھی دہشتگردی کا سب سے بڑا مرکز ہے: امریکی رپورٹ کیا دلجیت دوسانجھ نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صوبے کے سالانہ 500 ارب روپے کھائے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا الزام next post سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی ’شکریہ مریم نواز‘ ریلی You may also like Bookmark زیرِ تعمیر 9 منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد ہلاک مئی 25, 2026 Bookmark رضوان کو ڈراپ کر کے ویسے ہی پیغام دیا جو دیگر کھلاڑیوں... مئی 25, 2026 Bookmark رنویر سنگھ نے پابندی کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا مئی 25, 2026 Bookmark پاک چین دوستی امن، استحکام و خوشحالی کیلئے طاقتور قوت رہے گی:... مئی 25, 2026 Bookmark مودی حکومت گھبرا گئی، کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس... مئی 25, 2026 Bookmark ایران امریکا معاہدے کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل دو ہفتوں... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.