اہم خبریںپاکستان صدر آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے انہیں رخصت کیا۔ آصف زرداری دورہ چین میں چینی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں پاک چین تعلقات، تجارت اور سی پیک پر گفتگو ہوگی۔ صدر مملکت یہ دورہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر کررہے ہیں جو یکم مئی تک جاری رہے گا۔ You Might Also Like ڈاکو راج سر چڑھ کر بول رہا ہے پیوٹن نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا اشارہ کیوں دیا؟ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں سے ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف ٹرمپ نے وفد پاکستان نہ بھیجنے کی وجہ بتادی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کا عکاس ہے، باقر قالیباف next post ڈی آئی جی میرپور کامران علی You may also like Bookmark پرنس ہیری کا برطانیہ سے میگھن مارکل کو ’بنیادی احترام‘ دینے کا... مئی 11, 2026 Bookmark کراچی سائٹ کو پانی کی فراہمی کیلئے ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم مئی 11, 2026 Bookmark پیوٹن نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا اشارہ کیوں دیا؟ مئی 11, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان مئی 11, 2026 Bookmark غزہ پر اسرائیلی حملوں کی دستاویزی فلم نے بافٹا ایوارڈ جیت لیا،... مئی 11, 2026 Bookmark کراچی میں میئر مرتضیٰ وہاب نے پولیو بوسٹر مہم کا افتتاح کر... مئی 11, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.