Home اہم خبریںاسپاٹ مارکیٹ سے صرف 1 ایل این جی کارگو خریدنے کی منظوری

اسپاٹ مارکیٹ سے صرف 1 ایل این جی کارگو خریدنے کی منظوری

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے بورڈ نے ایل این جی کارگو خریدنے کی منظوری دے دی۔

اسپاٹ مارکیٹ سے صرف ایک ایل این جی کارگو خریدنے کی منظوری دی گئی ہے۔

پی ایل ایل کے ذرائع کے مطابق 27 اپریل سے 14 مئی 3 ایل این جی کارگوز کے لیے بڈز طلب کی تھیں، ایل این جی سپلائی کے لیے 3 بڈز آئیں۔

27 سے 30 اپریل کی سپلائی کے لیے صرف 1 اسپاٹ کارگو کے لیے بولی کی منظوری دی گئی، 27 سے 30 اپریل کی سپلائی کے لیے 18.88 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو کی بولی کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق یکم تا 7 مئی اور 8 تا 14 مئی کی ایل این جی سپلائی کی بولیوں کی منظوری نہیں دی گئی، یکم تا 7 مئی کی ایل این جی کارگو سپلائی کے لیے 18.54ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو کی بولی آئی تھی۔

8 مئی سے 14مئی کی ایل این جی سپلائی کے لیے 17.99 ڈالرز فی ایم بی ٹی یو کی بولی آئی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00