اہم خبریںدنیا امارات نے کبھی جنگ نہیں چاہی، اسے روکنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کیں: مشیر اماراتی صدر by Admin مئی 13, 2026 written by Admin مئی 13, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: فائل مشیر اماراتی صدر انور قرقاش نے کہا ہے کہ امارات نے کبھی جنگ نہیں چاہی اور اسے روکنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کیں۔ اپنے بیان میں اماراتی صدر کے مشیر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے سیاسی حل اور مذاکرات کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ انور قرقاش نے کہا کہ خلیج میں عرب ایران تعلقات کو محاذ آرائی اور تصادم پر استوار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ You Might Also Like پیپر لیک الزامات کی تحقیقات کرتے ہیں، انفرادی رپورٹس پر تبصرہ نہیں کرتے، عظمیٰ یوسف اپریل میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ڈالرز بھیجے؟ 35 لاکھ صفحات پر مشتمل دستاویزات نیویارک میں نمائش کیلئے پیش لبنان میں جنگ بندی ممکن نہیں، اسرائیل نے معاہدے پر عمل نہیں کیا: نعیم قاسم Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا next post قومی خزانے کو ایک ارب کا نقصان، 12 افسران کیخلاف مقدمہ You may also like Bookmark ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، امریکی نائب صدر مئی 13, 2026 Bookmark دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، عوام کی خدمت جاری رکھیں گے،... مئی 13, 2026 Bookmark قومی خزانے کو ایک ارب کا نقصان، 12 افسران کیخلاف مقدمہ مئی 13, 2026 Bookmark پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا مئی 13, 2026 Bookmark لیبر پارٹی میں اپنے ہی وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے کشمکش مئی 13, 2026 Bookmark سیکیورٹی فورسز کا بارکھان میں کلئیرنس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان... مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.