اہم خبریںکھیل امریکا میں فیفا ورلڈ کپ کے لیے جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 امریکا میں 11 جون سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے اب تک کوئی جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں فٹبال ورلڈکپ کے میچ 11 شہروں میں ہوں گے، مگر اب تک تقریباً 80 فیصد ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ بکنگ اندازوں سے کم ہے۔ کچھ ہوٹل مالکان نے فٹبال ورلڈ کپ کو نان ایونٹ قرار دیا ہے۔ You Might Also Like میشا شفیع کی 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر برطانیہ میں جدید غلامی خطرناک حد تک بڑھ گئی پہلی ششماہی میں معیشت کی ترقی رفتار 3 اعشاریہ 8 فیصد ہے، جمیل احمد ارتقاء کی سائنسی و فکری جہتیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post فی یونٹ 1 پیسہ کمی next post امن کی گفتگو کا مقصد مسیحیت کی تعلیم عام کرنا ہے، پوپ لیو You may also like Bookmark پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، بھارتی و انڈونیشیائی... مئی 5, 2026 Bookmark امن کی گفتگو کا مقصد مسیحیت کی تعلیم عام کرنا ہے، پوپ... مئی 5, 2026 Bookmark فی یونٹ 1 پیسہ کمی مئی 5, 2026 Bookmark ایران جارح اور امن کے لیے خطرہ ہے، امارات مئی 5, 2026 Bookmark بلال بن ثاقب نے اے آئی کے حوالے سے فری لانسرز اور... مئی 5, 2026 Bookmark ایران ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہوتا تو ہم ہوتے نہ ہی اسرائیل... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.