Home اہم خبریںپہلی ششماہی میں معیشت کی ترقی رفتار 3 اعشاریہ 8 فیصد ہے، جمیل احمد

پہلی ششماہی میں معیشت کی ترقی رفتار 3 اعشاریہ 8 فیصد ہے، جمیل احمد

by Admin
0 comments

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ پہلی ششماہی میں معیشت کی ترقی کی رفتار 3 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گئی۔

ایس بی پی اعلامیے میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مہنگائی کی شرح 5 اعشاریہ 7 فیصد رہی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس میں مزید اضافے کی توقع ہے۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 12 ارب ڈالر سے زائد جمع کرائے گئے ہیں۔

گورنر جمیل احمد نے مزید کہا کہ پاکستان عالمی اقتصادی جھٹکوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پہلے سے زیادہ مستحکم ہے، بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے پاکستان کے معاشی استحکام اور اصلاحاتی ایجنڈے پر مکمل اعتماد ظاہر کیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00