Home اہم خبریںامریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال

امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال

by Admin
0 comments

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی محکمۂ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال کردی گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے خطرناک مجرموں کو سزائے موت دی جاسکے گی۔

محکمۂ انصاف کا یہ بھی کہنا ہے کہ سزائے موت کے مقدمات کو تیز کرنے کے لیے اندرونی طور پر عمل کو درست کیا جارہا ہے۔

قبل ازیں گزشتہ جنوری میں اپنا عہدہ دوبارہ سنبھالنے کے فوراً بعد امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے تھے جس میں موت کی سزاؤں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ موت کی سزاؤں کے لیے مہلک انجیکشن کی وافر فراہمی کی جائے۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00