اہم خبریںپاکستان کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 — فائل فوٹو گھوٹکی میں مبینہ طور پر کتا مارنے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کتا مارنے کے لیے گولی چلانے والے شہری سے تفتیش جاری ہے۔ گولی لگنے سے 18 سالہ نوجوان زخمی ہوا تھا جو بعد میں اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کے اہلِ خانہ کی جانب سے رپورٹ درج کرانے پر مزید کارروائی ہو گی۔ You Might Also Like برطانیہ کا ’’ہربی‘‘ دنیا کا سب سے طویل العمر خرگوش قرار ناک کی بالی کا حصہ خاتون کے پھیپھڑے میں جاکر پھنس گیا آف گرڈ سولر صارفین کیلئے لائسنس کی ضرورت نہیں: نیپرا ذرائع کی وضاحت شاہراہ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post چین کا ایک بار پھر اپنے شہریوں کیلئے ایران سے فوری انخلاء کا انتباہ جاری next post امن کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، آئی اے پی جے You may also like Bookmark حیدر آباد کنگزمین کی مسلسل چوتھی فتح، ملتان سلطانز کو شکست اپریل 24, 2026 Bookmark کاجول نے اسکرین پر ایک اہم اصول توڑنے کی وجہ بتا دی اپریل 24, 2026 Bookmark دن میں کتنی بار کھانا چاہیے؟ ماہرینِ غذائیت نے الجھن دور کر... اپریل 24, 2026 Bookmark ناک کی بالی کا حصہ خاتون کے پھیپھڑے میں جاکر پھنس گیا اپریل 24, 2026 Bookmark 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں اپریل 24, 2026 Bookmark بچوں کے اغواء اور تاوان کیلئے وارداتیں رُک نہ سکیں اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.