Home اہم خبریںامریکی تجاویز ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبوں کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہیں

امریکی تجاویز ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبوں کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہیں

by Admin
0 comments

ایران کا کہنا ہے کہ ‏امریکی تجاویز ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبوں کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھیں۔‏

ایرانی سرکاری میڈیا‏ کے مطابق ایرانی تجاویز میں امریکا کو جنگی نقصانات کے معاوضے کی ادائیگی پر زور دیا گیا ہے۔

ایرانی تجاویز میں آبنائے ہرمز پر ایران کی خودمختاری پر زور دیا گیا ہے۔

اس سے قبل صدر ٹرمپ نے ایران کے جواب کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران کا جواب قابلِ قبول نہیں ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00