Home اہم خبریںایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کا براہِ راست فضائی سفر بحال

ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کا براہِ راست فضائی سفر بحال

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ 

بغداد سے عراق ایئر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔

کراچی سے عراق ایئر کی پرواز آئی اے 410 بغداد کے لیے صبح 7 بج کر 14 منٹ روانہ ہوئی۔

اس روٹ کی آخری پرواز 28 فروری کو بغداد سے براہِ راست کراچی پہنچی تھی جبکہ پرواز آئی اے 409 آخری بار 15 فروری کو کراچی آئی تھی۔

یہ پرواز 2 اور 3 مئی کو بھی شیڈول پر تھی مگر منسوخ کر دی گئی تھی۔ 

عراق ایئر بغداد سے بھی اسلام آباد کے لیے جلد پرواز آپریٹ کرے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00