Home اہم خبریںایران کا معاملہ ایک میزائل بھی فائر کیے بغیر کامیابی سے انجام دیدیا تھا، براک اوباما

ایران کا معاملہ ایک میزائل بھی فائر کیے بغیر کامیابی سے انجام دیدیا تھا، براک اوباما

by Admin
0 comments

فائل فوٹو

امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں ایران کا معاملہ ایک میزائل بھی فائر کیے بغیر کامیابی سے انجام دیدیا تھا۔ 

ایک انٹرویو میں سابق صدر اوباما نے کہا کہ وہ ایران سے ستانوے فیصد افزودہ یورینئیم نکلوانے میں کامیاب رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے ہی نہیں کہ یہ خوش اسلوبی سے ہوا اور نہ ہمیں بہت سے لوگوں کو قتل کرنا پڑا اور نہ ہی آبنائے ہرمز بند کرنا پڑی۔

سابق صدر براک اوباما نے کہا کہ ٹرمپ کی شروع کردہ ایران جنگ کے اہداف بھی حاصل نہیں ہوئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00