Home اہم خبریںامریکا چاہتا ہے مؤقف بدلنے کے لیے چین ایران پر دباؤ ڈالے، روبیو

امریکا چاہتا ہے مؤقف بدلنے کے لیے چین ایران پر دباؤ ڈالے، روبیو

by Admin
0 comments

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ خلیج معاملے پر مؤقف بدلنے کے لیے چین ایران پر دباؤ ڈالے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین، ایران کو خلیج میں جاری اقدامات سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ کرے۔

مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ بحران کے حل میں کردار ادا کرنا چین کے مفاد میں ہے، چین کے اپنے بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنسے ہیں، وہ بھی موجودہ بحران سے متاثر ہورہا ہے۔

علاوہ ازیں محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور چین نے اتفاق کیا ہے کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00