Home اہم خبریںبجٹ میں عوام کو اچھا ریلیف پیکج ملے گا، رانا ثناء

بجٹ میں عوام کو اچھا ریلیف پیکج ملے گا، رانا ثناء

by Admin
0 comments

مشیر وزیراعظم سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کوئی ایسی ترمیم زیر غور نہیں، جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کاحق چھینا جائے۔

فیصل آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کے لیے اچھا ریلیف پیکج تیار ہو رہا ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت پوری دنیا کو امن دینے کے لیے کوشاں ہے۔ پوری دنیا امن کے لیے اس خطے کی طرف دیکھ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایٹمی قوت ہے، 10 گنا بڑے دشمن کو سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00