اہم خبریںکاروبار برینٹ تیل پھر مہنگا، 96 ڈالر فی بیرل ہوگیا by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا، برینٹ کروڈ کی قیمت چھ فی صد بڑھ کر 96 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں 60 کروڑ بیرل تیل رکا ہوا ہے۔ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد ہفتے کے روز بیس بحری جہازوں نے ہرمز پار کی تھی۔ You Might Also Like اسرائیلی حملے میں شہید خاتون صحافی کی نماز جنازہ ادا برطانیہ کا غیر قانونی تارکین کو روکنے کیلئے فرانس کیساتھ 622 ملین پاؤنڈز کا معاہدہ ہیومینائیڈ روبوٹ نے انسانی رنرز کا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کر دی نشہ آور شے کا استعمال، محمد نواز نے تحریری مؤقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کوکین استعمال، نیوزی لینڈ کے سابقہ فاسٹ بولر پر 2 سالہ پابندی عائد next post لبنان میں یو این امن مشن کا زخمی انڈونیشی رکن دم توڑ گیا You may also like Bookmark اب بیٹریوں میں لیتھئیم کی جگہ کیلشیئم استعمال ہوگا اپریل 24, 2026 Bookmark شہر کراچی اپریل 24, 2026 Bookmark اسلام آباد مذاکرات نے دنیا میں پاکستانیوں کی عزت و وقار میں... اپریل 24, 2026 Bookmark نادرا کی نئی جدید ویب سائٹ متعارف اپریل 24, 2026 Bookmark صدر ٹرمپ کا اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا... اپریل 24, 2026 Bookmark پاکستان نے یورو بانڈ کا حجم بڑھا کر 75 کروڑ ڈالر کردیا اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.