Home اہم خبریںبشریٰ بی بی جیل سے الشفا اسپتال راولپنڈی منتقل

بشریٰ بی بی جیل سے الشفا اسپتال راولپنڈی منتقل

by Admin
0 comments

فائل فوٹو

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں اُن کی متاثرہ آنکھ کا فالو اپ چیک اپ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری 17 اپریل کو الشفاء آئی ٹرسٹ اسپتال میں کی گئی تھی، اُن کی متاثرہ آنکھ کا فالو اپ چیک اپ اس سے قبل جیل میں ہوتا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس منتقل کیا جائے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00