اہم خبریںکھیل بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے طلبا کا داخلہ مفت کر دیا۔ طلباء ادارے کے کارڈ اور یونیفارم کے ساتھ ٹیسٹ میچز فری دیکھ سکیں گے۔ کرکٹ اکیڈمیز کے 15 سال تک کے ٹریننگ کرنے والے بچے بھی مفت میچ دیکھ سکیں گے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی سے ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہوگا۔ You Might Also Like ’اسٹریٹ کرائمز ختم کرنے کیلئے منشیات کے عادی افراد کو نکیل ڈالنا ضروری ہے‘ عوام خوف اور عدم تحفظ کا شکار 25 کلو واٹ یا کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم بسوں کے کرایوں میں فیصد اضافہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پیپلز پارٹی نے بلامقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن کی نشست جیت لی next post مغربی بنگال میں انتخابی شکست کے بعد ممتا بنرجی کا وزیراعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار You may also like Bookmark میہڑ میں مبینہ مضر صحت دودھ کی چائے پینے سے 16 افراد... مئی 5, 2026 Bookmark مغربی بنگال میں انتخابی شکست کے بعد ممتا بنرجی کا وزیراعلیٰ کے... مئی 5, 2026 Bookmark پیپلز پارٹی نے بلامقابلہ چیئرمین لیاری ٹاؤن کی نشست جیت لی مئی 5, 2026 Bookmark امارات نے ایران کےخلاف کارروائی کی تو سخت جواب دیا جائے گا،... مئی 5, 2026 Bookmark تامل فلم پروڈیوسر آر بی چوہدری کار حادثے میں چل بسے، رجنی... مئی 5, 2026 Bookmark بھارت نے بغیر ثبوت پہلگام حملے کا الزام لگا کر جارحیت کی،... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.