Home اہم خبریںبھارتی سکھ رہنما گوپال سنگھ

بھارتی سکھ رہنما گوپال سنگھ

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

بھارتی سکھ رہنما گوپال سنگھ کا کہنا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں پاکستان کے ملوث ہونے کا حکومت کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں بھارتی سکھ رہنما گوپال سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیاں کیوں ناکام رہیں؟ 

گوپال سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت نے یہ ڈرامہ صرف پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے لیے کیا ہے، مؤقف کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔

دوسری جانب رکن پارلیمنٹ چرن جیت سنگھ چنی نے پہلگام فالس فلیگ کو مشکوک قرار دیتے ہوئے عوام کو حقائق سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ مودی نے پہلگام حملے سے 3 روز قبل جموں و کشمیر میں ممکنہ حملے کی خفیہ اطلاع ملنے پر اپنا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00