Home اہم خبریںایرانی وزیرِ خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر و نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات

ایرانی وزیرِ خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر و نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات

by Admin
0 comments

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔

اس سے قبل ایرانی وفد کی آمد پر فیلڈ مارشل اور نائب وزیرِ اعظم نے ان کا استقبال کیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پہلے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نئی تجاویز کے ساتھ آمد پاکستان پہنچے ہیں جبکہ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کے خصوصی مشیر وٹکوف اور کشنر امریکی وقت کے مطابق ہفتے کی صبح پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00