اہم خبریںپاکستان بیوی اور بچوں کو یرغمال بنانیوالا شخص گرفتار by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 — فائل فوٹو مانسہرہ کے علاقے پانو ڈھیری میں شوہر نے بیوی اور بچوں کو یرغمال بنالیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے مقدمے درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 3 گھنٹے تک بیوی اور بچوں کو روڈ کے کنارے یرغمال بنائے رکھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو جھگڑے پر ملزم نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا۔ You Might Also Like کچے لہسن کے دل سے ہاضمے تک کی صحت پر حیران کن فوائد 11 ہزار سال قبل مرنیوالی 3 سالہ بچی کی باقیات دریافت سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالرز کے فنڈز موصول اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post واشنگٹن فائرنگ واقعہ، مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی next post مائیکل جیکسن کی بائیوپک میں سب سے بڑے تنازع کو کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ You may also like Bookmark پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش مل گئی اپریل 26, 2026 Bookmark دہلی ایئر پورٹ پر جہاز کو حادثہ، 6 افراد زخمی اپریل 26, 2026 Bookmark وزیرِ بحری امور کا کے پی ٹی ٹرمینلز پر اسٹوریج چارجز میں... اپریل 26, 2026 Bookmark پی ایس ایل 11 کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت 27 اپریل... اپریل 26, 2026 Bookmark مائیکل جیکسن کی بائیوپک میں سب سے بڑے تنازع کو کیوں شامل... اپریل 26, 2026 Bookmark واشنگٹن فائرنگ واقعہ، مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی اپریل 26, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.