اہم خبریںپاکستان پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش مل گئی by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش نکال لی گئی۔ پولیس کے مطابق 12 سال کا لڑکا جمعے کے روز اسکیم 33 سعدی ٹاؤن سے متصل غازی گوٹھ مکہ کالونی میں پانی کی لائن میں ڈوب گیا تھا۔ اہلخانہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ 12 سال کا زاہد بچوں کے ساتھ نہانے گیا تھا۔ You Might Also Like روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی نواز کے حوالے سے کارروائی آئی سی سی نے شروع کی، وہ ہی مکمل کرے گی: ترجمان پی سی بی انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، ٹیم محفوظ روس پر یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے دباؤ جاری رکھیں گے، جرمن چانسلر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دہلی ایئر پورٹ پر جہاز کو حادثہ، 6 افراد زخمی next post 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان You may also like Bookmark ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین سے متعلق ویڈیوز عمارت پر پروجیکٹ اپریل 26, 2026 Bookmark ایران سے درآمدات میں معمولی اضافہ، پاکستان کا انحصار برقرار اپریل 26, 2026 Bookmark راولپنڈیز کے خلاف حیدرآباد کنگزمین کی بیٹنگ جاری اپریل 26, 2026 Bookmark حبا بخاری کی بریڈفورڈ ایونٹ میں بولڈ ڈریسنگ وائرل اپریل 26, 2026 Bookmark گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار اپریل 26, 2026 Bookmark ایران امریکی ہرمز ناکہ بندی کے باوجود کب تک ڈٹا رہ سکتا... اپریل 26, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.