Home اہم خبریںخاتون اور 3 سالہ بیٹی کی لاشیں برآمد

خاتون اور 3 سالہ بیٹی کی لاشیں برآمد

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے رحمت پورہ میں خاتون اور اس کی تین سالہ بیٹی کی لاشیں ملی ہیں۔

خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ وہ کام پر گیا تھا، گھر پر فون کیا نہ اٹھانے پر پڑوسیوں کو کال کی، انہوں نے بتایا کہ ماں اور بیٹی کی لاشیں پڑی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور بچی کے جسم پر تیز دھار آلے سے زخموں کے نشانات ہیں۔ شوہر کے مطابق اس کی 4 سال کی بیٹی بھی گھر میں تھی، ملزم نے اسے چھوڑ دیا۔

پولیس نے مختلف پہلوؤں سے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00