Home انٹرٹینمنٹبھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار بھرت کپور 80 برس کی عمر میں چل بسے

بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار بھرت کپور 80 برس کی عمر میں چل بسے

by Admin
0 comments

فوٹو: بھارتی میڈیا 

بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار بھرت کپور 80 برس کی عمر میں چل بسے، اداکار اوتار گل  نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ تین روز سے علیل تھے اور ان کے متعدد اعضا نے کام کرنا بند کر دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق بھرت کپور 15 اکتوبر 1945 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے تقریباً چار دہائیوں پر محیط شاندار فنی سفر طے کیا۔ انہوں نے 1970 کی دہائی میں اداکاری کا آغاز کیا اور جلد ہی بالی ووڈ میں اپنی الگ پہچان بنا لی۔

وہ اپنی گہری آواز، جاندار تاثرات اور منفی کرداروں کی مضبوط اداکاری کے لیے مشہور تھے۔ 

ان کی نمایاں فلموں میں قربان، نوری، بازار، غلامی ، منڈی اور رئیس زادہ  شامل ہیں، فلموں کے علاوہ انہوں نے ٹی وی ڈراموں میں بھی بھرپور کام کیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00