Home اہم خبریںروس کا ایران پر دوبارہ حملوں کی خبر پر ردعمل

روس کا ایران پر دوبارہ حملوں کی خبر پر ردعمل

by Admin
0 comments

روس نے ایران پر دوبارہ حملوں کی خبر پر ردعمل دیا اور کہا کہ اس کا مطلب ہے امریکا اور اسرائیل نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔

ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل مندوب نے ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کی خبروں پر ردعمل دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطلب ہوگا، امریکا اور اسرائیل نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل دوبارہ حملوں کی تیاری کر رہے ہیں۔

اس پر میخائل الیانووننے چین کے وزیر خارجہ کے اس موقف کی مکمل تائید کی کہ آبنائے ہرمز کھولنے کےلیے مکمل جنگ بندی کی جائے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00