Home اہم خبریںہاردک پانڈیا دوسری شادی کرنیوالے ہیں؟

ہاردک پانڈیا دوسری شادی کرنیوالے ہیں؟

by Admin
0 comments

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا 

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہاردک پانڈیا 22 مئی کو ادے پور میں ایک نجی تقریب میں ماڈل ماہیکا شرما سے دوسری شادی کرنے والے ہیں۔

آئی پی ایل 2026ء کے دوران بھارتی کرکٹر کی دوسری شادی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کیے جانے والے دعوؤں نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کر دیا ہے۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین تو ممبئی انڈینز کے میچز میں ہاردک پانڈیا کی حالیہ غیر موجودگی کو ان کی شادی کی تیاریوں سے جوڑ رہے ہیں۔

تاہم، ہاردک پانڈیا، ماہیکا شرما، ممبئی انڈینز یا بی سی سی آئی نے باضابطہ طور پر سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00