Home اہم خبریںسربراہ آئی اے ای اے

سربراہ آئی اے ای اے

by Admin
0 comments

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اقوامِ متحدہ کی ایٹمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران کی بیشتر افزودہ یورینیئم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے۔

مغربی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ جون 2025ء کے امریکی حملوں کے وقت موجود یورینیئم غالباً اب بھی وہیں ہے، جبکہ نطنز اور فردو کے معائنے کی بھی ضرورت ہے۔

رافائل گروسّی نے بتایا ہے کہ ایران کے پاس 440.9 کلو گرام 60 فیصد افزودہ یورینیئم موجود ہے، جس میں سے تقریباً 200 کلو گرام اصفہان کی سرنگوں میں ہو سکتی ہے۔ 

رافائل گروسی نے یہ بھی کہا ہے کہ آئی اے ای اے نے روس سمیت دیگر ممالک سے ایران کی اعلیٰ افزودہ یورینیئم کو ملک سے باہر منتقل کرنے کے امکان پر بھی بات چیت کی ہے، تاہم یہ ایک پیچیدہ عمل ہو گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00