Home اہم خبریںپاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 52 کروڑ 45 لاکھ ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 7 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہیں، 10 اپریل کو زرمبادلہ کے ذخائر میں1 ارب 32 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی 1 ارب 42 کروڑ 61  لاکھ ڈالر غیر ملکی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی، پاکستان نے 1 ارب 42  کروڑ 61 لاکھ ڈالر سے یورو بانڈ کی ادائیگی کی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00