Home اہم خبریںطالبعلم بچوں کا جنسی استحصال کیلئے ڈیٹا چرانے کا انکشاف

طالبعلم بچوں کا جنسی استحصال کیلئے ڈیٹا چرانے کا انکشاف

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

برطانیہ کے مختلف تعلیمی اداروں کے بچوں کا جنسی استحصال کیلئے جرائم پیشہ افراد کی طرف سے آرٹیفشل انٹیلی جنس ( اے آئی ) کا استعمال کر کے بچوں کا ڈیٹا چرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے حکام کو خبردار کیا ہے کہ جرائم پیشہ افراد بچوں کے جنسی استحصال کیلئے اسکولز کی ویب سائٹ اور دیگر ذرائع سے ڈیٹا حاصل کر کے انکی تصاویر کو غلط استعمال کرتے ہیں۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بلیک میلرز بچوں کی تصاویر استعمال کر کے اسکولز کی انتظامیہ کو بلیک میل کرتے ہیں اور ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنیکی دھمکیاں دے کر رقم کا مطالبہ کرتے ہیں۔

نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنیوالے ماہرین نے تعلیمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے بچوں کی قابلِ شناخت تصاویر کو ہٹا دیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00