اہم خبریںپاکستان عیدالاضحیٰ کیلئے سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کردیا by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: فائل عید قربان کےلیے سوئی سدرن کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات 3 بجے سے صبح 10 تک گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کل دن کے باقی اوقات میں گیس شیڈول برقرار رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح ساڑھے 7 بجے سے رات 12 بجے تک گیس بحال رہے گی۔ عید کے تیسرے روز صبح ساڑھے 7 بجے سے رات 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔ You Might Also Like بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب پنکی اور سابق شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، باکو کے متعدد دوروں کا انکشاف لنکا پریمیئر لیگ، 650 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، 102 پاکستانی شامل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ٹرمپ کا تمام مسلم ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ next post منجمد اثاثوں کی بحالی، معاہدے کے امکانات پر بات چیت، ایرانی وفد قطر پہنچ گیا You may also like Bookmark جامعات کو ایم فل، پی ایچ ڈی ٹیسٹ کروانے کیلئے ایک سال... مئی 25, 2026 Bookmark منجمد اثاثوں کی بحالی، معاہدے کے امکانات پر بات چیت، ایرانی وفد... مئی 25, 2026 Bookmark ٹرمپ کا تمام مسلم ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا... مئی 25, 2026 Bookmark صدر ایف پی سی سی آئی کی بجٹ، پالیسی سازی میں حکومت... مئی 25, 2026 Bookmark سجل علی کے جنوبی کوریا میں بھی چرچے، مداحوں نے مختلف نام... مئی 25, 2026 Bookmark 9 ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32 ارب 19 کروڑ... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.