Home اہم خبریںمراکش میں فوجی مشق کے دوران 2 امریکی فوجی لاپتہ

مراکش میں فوجی مشق کے دوران 2 امریکی فوجی لاپتہ

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

مراکش میں فوجی مشق کے دوران 2 امریکی فوجی لاپتہ ہوگئے۔

جنوبی مغربی مراکش میں جاری فوجی مشقوں کے دوران دو امریکی فوجی اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ اہلکار سالانہ کثیر القومی فوجی مشقوں کے سلسلے میں حصہ لے رہے تھے۔

امریکی افریقہ کمانڈ کے مطابق یہ واقعہ 2 مئی کو کیپ درا کے قریب تربیتی علاقے میں پیش آیا، جو بحر اوقیانوس کے ساحل کے قریب واقع ہے۔

حکام کے مطابق امریکا اور مراکش سمیت دیگر شریک ممالک نے فوری طور پر مشترکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ لاپتہ اہلکاروں کو تلاش کیا جا سکے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور تلاش کا عمل بھی مسلسل جاری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00