اہم خبریںپاکستان معرکہ حق فتح کی سالگرہ، ملٹری اکیڈمی کاکول میں تقریب by Admin مئی 10, 2026 written by Admin مئی 10, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 7 اسکرین گرایب معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول تقریب کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مہمان خصوصی نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر معرکہ حق کے شہداء اور غازیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ You Might Also Like عامر خان نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی فیفا کی تصدیق کے بعد ایران امریکا میں ورلڈ کپ کھیل سکتا ہے: ٹرمپ جنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام،7 افراد زخمی، خارجی دہشتگرد ہلاک شاہد کپور کی والدہ نیلما عظیم کا تین ناکام شادیوں سے متعلق تنقید پر ردعمل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اسرائیلی فوج لبنان میں ہزاروں افراد کی خفیہ نگرانی کرتی ہے، امریکی اخبار next post 28 سالہ خاتون کم عمر ظاہر کرکے اسکول میں داخلہ لینے پر گرفتار You may also like Bookmark ایوان صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں... مئی 13, 2026 Bookmark جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر... مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن رہا ہے: اسحاق ڈار مئی 13, 2026 Bookmark ہسپانوی فٹبالر کا فتح کے جشن کے دوران فلسطینی پرچم لہرا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ہمارے ڈراموں میں 50 سالہ مرد جین زی کے کردار ادا کر... مئی 13, 2026 Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.