اہم خبریںپاکستان ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کا قتل، ملزم گرفتار، پولیس by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو پشاور میں ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کے قتل کا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 5 روز قبل پیش آیا تھا، واقعے کے بعد مقتول کے ورثاء نے ملزمان کے گھر کو آگ لگادی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر جلانے کے معاملے میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل اور گھر جلانے کے واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ You Might Also Like اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل میں آؤٹ ہونے پر غصہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اپنا نکاح نامہ پڑھوں گی اور بہت ساری چیزیں حق مہر میں لکھواؤں گی: حنا طارق وہ ’’جھیل‘‘ سی گہری آنکھیں شراب نوشی کیوں چھوڑی؟ ٹام ہالینڈ نے بتا دیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران جنگ، سینیٹر جیک ریڈ، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ آمنے سامنے next post آبنائے ہرمز سے دو بحری جہاز گزرنے کا امریکی دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، ایران You may also like Bookmark ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن اور جاری اصلاحات کے بہتر نتائج آ... مئی 5, 2026 Bookmark عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا مئی 5, 2026 Bookmark ہیپاٹائٹس و ایڈز کے خاتمے کیلئے مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے،... مئی 5, 2026 Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Bookmark 30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں،... مئی 5, 2026 Bookmark آج بھی ویسا ہی محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے کرتا... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.