اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر نواز شریف کو بریف کیا۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔ You Might Also Like وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نیوزی لینڈ سے پاکستان روانہ دلجیت دوسانجھ کی جمی فالن کے شو میں شرکت یوٹیوب ٹی وی سے بڑا پلیٹ فارم، فرح خان کے باورچی نے بھی اپنا گھر بنالیا مائیکل جیکسن کی موت کیسے ہوئی؟ کنگ آف پاپ کی پراسرار کہانی دوبارہ زیرِ بحث Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سینٹ کام چیف ایڈمرل بریڈ کوپر کا یو ایس ایس میلیئس کا دورہ، سیلرز سے ملاقات next post بابراعظم 588 رنز کے ساتھ بہترین بیٹر، فرحان یوسف بہتر فیلڈر قرار You may also like Bookmark پنجاب اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر اور حکومتی رکن میں تلخ جملوں کا تبادلہ مئی 5, 2026 Bookmark ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے، اماراتی... مئی 5, 2026 Bookmark لاہور میں کھیلوں کی سہولیات مقررہ اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ قرار مئی 5, 2026 Bookmark مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے... مئی 5, 2026 Bookmark دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک موجودہ آپریشنل رفتار برقرار... مئی 5, 2026 Bookmark 2 امریکی جہاز آبنائے ہرمز کے پتھریلے حصے میں پھنس گئے مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.