Home اہم خبریںوزیر پیٹرولیم کی سعودی سفیر سے ملاقات، توانائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیر پیٹرولیم کی سعودی سفیر سے ملاقات، توانائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

by Admin
0 comments

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب بالخصوص آرامکو کے ساتھ اسٹریٹجک توانائی شراکت داری کو بڑھانے کا خواہشمند ہے۔

انہوں نے سعودی عرب کی جانب سے پیٹرولیم سپلائی میں پاکستان کو خصوصی ترجیح دینے پر شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا کہ خطے میں امن اور علاقائی استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00