Home اہم خبریںپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے دن کا کھیل جاری

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے دن کا کھیل جاری

by Admin
0 comments
فوٹو بشکریہ کرک انفو

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔

دوسرے دن کھیل کا آغاز مشفق الرحیم نے 48 اور لٹن داس نے 8 رنز سے کیا۔

کھیل کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی بنگلا دیش کے مشفق الرحیم نے اپنی نصف سنچری مکمل کر لی، انہوں نے 114 گیندوں پر 50 رنز بنا لیے۔

واضح رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹ پر 301 رنز بنا لیے تھے۔

بنگلادیش کے آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں کپتان نجم الحسن شنتو 101، مومن الحق 91، محمود الحسن جوائے 8 اور شادمان اسلام 13 رنز شامل ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00