Home اہم خبریںپاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، محسن نقوی

پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، محسن نقوی

by Admin
0 comments

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔

ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی قابلِ فخر بیٹیوں نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں 0-3 سے کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ ویمنز کرکٹرز نے کئی انٹرنیشنل ریکارڈ قائم کیے اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ یہ تاریخی فتح پاکستان کی تمام ماؤں کے نام اور باصلاحیت بیٹیوں کی جانب سے ماؤں کو زبردست خراجِ تحسین ہے ۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00