اہم خبریںپاکستان پشین میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 علامتی تصویر۔ پشین کے علاقے خانوزئی میں رکشہ کھائی میں گرگیا، جس کے نتیجے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ سے پولیس کے مطابق یہ حادثہ رکشہ کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں11 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ You Might Also Like 20 کی دہائی میں ہونیوالے موٹاپے سے قبل از وقت موت کا خطرہ 70 فیصد زیادہ ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے: عباس عراقچی لندن، پیرس، ویانا میں ’معرکۂ حق‘ کی پہلی سالگرہ کی تقریبات، مسلح افواج کو بھرپور خراجِ تحسین Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post انگلینڈ بلدیاتی انتخابات، ریفارم 1350 سے زائد سیٹیں حاصل کر کے پہلے نمبر پر next post امریکا نے یو ایف او سے متعلق فائلز جاری کر دیں You may also like Bookmark سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ مئی 13, 2026 Bookmark سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی مئی 13, 2026 Bookmark ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر نے مستقل پاکستان منتقلی کی وجہ بتا... مئی 13, 2026 Bookmark پولیس نے منشیات فروش پنکی کو تحویل میں لے لیا مئی 13, 2026 Bookmark 35 لاکھ صفحات پر مشتمل دستاویزات نیویارک میں نمائش کیلئے پیش مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.