Home اہم خبریںپولیو کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

پولیو کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

by Admin
0 comments

فوٹو: پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت قوم کے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے یونیسف کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان انسداد پولیو کو اولین ترجیح سمجھتا ہے، پولیو کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیسے کے اثرات کے باعث بچوں میں ذہنی و جسمانی نشو و نما کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، حکومت سیسے کے اثرات کی روک تھام کے اقدامات کیلئے بھی پرعزم ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00