Home اہم خبریںایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا امریکی صدر ٹرمپ کو جواب

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا امریکی صدر ٹرمپ کو جواب

by Admin
0 comments

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر  ڈونلد ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے ان کی پرانی ویڈیو شیئر کردی۔

ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کہنے کو بڑی غلطی کہا تھا، اس حوالے سے عباس عراقچی نے کہا کہ ٹرمپ آبنائے ہرمز کی درست اصطلاح خلیج فارس استعمال کرتے ہیں، تاہم ہرمز کو کسی اور نام سے پکارنا واقعی ایک "سنگین غلطی” ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ ایران میں آج یوم خلیج فارس منایا جا رہا ہے، 400 سال پہلے آج ہی کے دن آبنائے ہرمز سے پرتگالیوں کو نکالا گیا تھا۔

اسی حوالے سے اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے آبنائے ہرمز سے یورپی نوآبادیاتی قوتوں کو نکالا، اس فتح کی یاد میں ہم یوم خلیج فارس مناتے ہیں، ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے ذریعے خطے کو امریکی اثر و رسوخ سے آزاد مستقبل دے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00