اہم خبریںکھیل پی سی بی کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے۔ نجم السعید کے بیٹے سید محمد شاہزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے۔ نجم السعید پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر اسکورر تھے، انہوں نے حال ہی میں پی ایس ایل میں اسکورر کے فرائض انجام دیے تھے۔ نجم السعید ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں آفیشل اسکورر رہے ہیں۔ You Might Also Like برطانیہ نے اسلام مخالف امریکی انفلوئنسر ویلنٹینا گومیز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی مداح صبا قمر کو اسکرین پر’انمول پنکی‘ کے کردار میں دیکھنے کے خواہاں، سوشل میڈیا پر نئی بحث اسپین میں 400 فٹ گہری کھائی میں گر کر برطانوی سیاح ہلاک روس نے سرمات بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post 2024ء سے ابتک 70 ہزار سے زائد افراد کو ملک بدر کر دیا گیا next post چار منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی You may also like Bookmark سابقہ بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ... مئی 22, 2026 Bookmark چار منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی مئی 22, 2026 Bookmark 2024ء سے ابتک 70 ہزار سے زائد افراد کو ملک بدر کر... مئی 22, 2026 Bookmark شکارپور کے کچے میں 11 سالہ بچی کی بازیابی کیلئے آپریشن مئی 22, 2026 Bookmark امارات نے آبنائے ہرمز پر ایرانی ڈھانچے کو مسترد کردیا مئی 22, 2026 Bookmark کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ گینگ کے 8 کارندے گرفتار مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.