Home اہم خبریںچار منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی

چار منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی

by Admin
0 comments

فوٹو: فائل۔اے ایف پی

مراکش میں چار منزلہ عمارت گر گئی، حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مراکشی حکام نے بتایا کہ دارالحکومت رباط سے تقریباً 200 کلومیٹر مشرق میں واقع شہر فیض میں رات گئے ایک چار منزلہ عمارت گر گئی۔

حکام کے کا کہنا ہے کہ حادثے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہوئے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی عمارت سے متصل دیگر عمارتوں کو احتیاطی طور پر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00