Home اہم خبریںچینی ملکیت کے تیل بردار جہاز پر پیر کے روز آبنائے ہرمز کے قریب حملہ کیا گیا، چینی میڈیا

چینی ملکیت کے تیل بردار جہاز پر پیر کے روز آبنائے ہرمز کے قریب حملہ کیا گیا، چینی میڈیا

by Admin
0 comments

ایک چینی ملکیت کے تیل بردار جہاز پر پیر کے روز آبنائے ہرمز کے قریب حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کے ڈیک پر آگ لگ گئی۔

چینی میڈیا ادارے کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی چینی تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا، جہاز پر چائنہ اونر اینڈ کریو درج تھا۔ 

حملے میں عملے کے زخمی ہونے کی فوری طور پر کوئی تصدیق نہیں ہو سکی۔

بحری سیکیورٹی ذرائع کے مطابق متاثرہ جہاز غالباً جے وی انوویشن تھا، جو مارشل آئی لینڈ کے پرچم تلے رجسٹرڈ آئل اینڈ کیمیکل ٹینکر ہے۔ 

یہ واقعہ متحدہ عرب امارات کی ميناء صقر بندر گاہ کے نزدیک پیش آیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00