1
پاکستان میں IMF مشن کا بجٹ مذاکراتی دورہ مکمل
بجٹ مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہو گیا، آئی ایم ایف کے مطابق وفد نےمعاشی صورتحال اور مالیاتی پالیسیوں کا جائزہ لیا۔ مالی سال 2027 کی بجٹ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔