Home اہم خبریںکینیڈا، مسی ساگا میں ایک پارک ٹریل پاکستانی نژاد کینیڈین ہارون خان کے نام سے منسوب

کینیڈا، مسی ساگا میں ایک پارک ٹریل پاکستانی نژاد کینیڈین ہارون خان کے نام سے منسوب

by Admin
0 comments

کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں ایک پارک ٹریل کو پاکستانی نژاد کینیڈین ہارون خان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔

سٹی آف مسی ساگا نے اس سلسلہ میں سرکاری منظوری کے بعد مقامی پارک میں باقاعدہ بورڈ نصب کر دیا۔

تقریب میں شہر کی میئر کیرولین پیرش سمیت مقامی کونسلرز اور پولیس حکام نے شرکت کی۔

کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سٹی آف مسی ساگا کے اس اقدام کو پاکستانی کمیونٹی کے لئے اعزاز قرار دیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00